تازہ تر ین

مشی خان پرخطرات کے بادل چھٹ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عدالت نے اداکارہ مشی خان کے خلاف فراڈ کیس میں گواہان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔علاقہ مجسٹریٹ تھانہ نیو ٹاو¿ن نے مشی خان کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت کی۔ استغاثہ کے گواہان کی عدم حاضری کے باعث فراڈ کیس میں کوئی کارروائی نہیں ہو سکی۔ عدالت نے گواہان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کر دیے، کیس کی سماعت 26جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔مشی خان کے خلاف ڈاکٹرافشاں نے ساڑھے چار لاکھ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کرایا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain