کراچی (خصوصی رپورٹ) سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بڑھاپے سے جوانی کی طرف پلٹنے کا طریقہ کار دریافت کرلیا ہے‘ جس سے زندگی کا دورانیہ بڑھ سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خلیات کو دوبارہ جوان کرنے کے طریقہ کار کے ذریعے برطانیہ میں تناسب کے اعتبار سے اوسط عمر 108 سال تک ہوسکتی ہے۔