اسلام آباد (ویب ڈیسک)چین کے قائمقا م لی جیان ژ اﺅ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سی پیک کے بعد ایک اور بڑا منصوبہ گوادر میں پایہ تکمیل تک پہنچا ئیں گے ۔اس کے تحت جلد ہی بڑی مشکل فیکٹری کا قیام عمل میں لایا جائے گا ۔اس بارے اگلے ماہ دستخطوں کی تقریب کا امکان ہے ۔واضح رہے کہ سی پیک کے بعد یہ چین کا دوسرا سب سے بڑا منصوبہ ہوگا ۔جس کے اعلان سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی ۔
