تازہ تر ین

ثناءہالی وڈ فلموں میں اب جلوے دکھائیں گی

لاہور (شوبزڈیسک)اداکارہ ثناءہالی وڈ کی فلم میں کام کریں گی ۔ ثناءنومبر کے آخر میں پاکستان اچیومنٹ حاصل کرنے کےلئے انگلینڈ گئی تھیں جہاں انہوں نے ایوارڈ حاصل کرنے کےساتھ ایک شو میں پرفارم بھی کیا تھا جس میں ہالی وڈ سے تعلق رکھنے والے ڈائریکٹر جان پیٹرسن نے ثناءکو اپنی ایک فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی جس پر اداکارہ نے رضا مندی کا اظہار کر دیا تاہم اس حوالے سے ابھی ان کے درمیان معاہدہ ہونا باقی ہے ۔جان پیٹرسن سے اگلے ماہ دوبارہ ملاقات کریں گی جس میں معاہدے پر دستخط کرنے کے ساتھ ہی ثناءہالی وڈ سٹار بھی بن جائیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain