لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ مےرا نے 2017ءمےں اردو فلم بنانےکا فےصلہ کر لےا جبکہ فلم مےں بھارتی اداکاروں بھی شامل کر نے کی خواہش کا اظہار کر دےا ہے ۔مےرا نے کہا کہ مجھے پاکستانی فلم انڈسڑی سے جتنی محبت ہے اس کو الفاظ مےں بےان نہےں کرسکتی اس لےے مےں نے فےصلہ کےا ہے کہ مےں خود بھی اپنے سر ماےہ کےساتھ آئندہ سال اےک اردو فلم بناﺅں گی اور مےری خواہش ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات ٹھےک ہو جائے تاکہ مےں اپنی فلم مےں بھارتی فنکاروں کو بھی شامل کرو ں ۔