تازہ تر ین

ثوبیہ خان کی اجمل ملک پر تنقید شر مناک ہے

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ سونم چوہدری نے کہا ہے کہ ”ڈی کلاس “اداکارہ ثوبےہ خان کی ڈائریکٹراجمل ملک پر تنقید شر مناک ہے ‘سب جانتے ہیں ثوبیہ خان اب بھی پشتو فلموں میں مفت کام کر کے شہرت حاصل کر نے کے چکروں میں ہیں جبکہ اداکارہ مالانے کہا کہ ثوبیہ خان جیسی اداکارہ شوبز کےلئے بوجھ بن چکی ہیں ۔ ثوبیہ خان کو ڈائیکٹر اجمل ملک نے ہمیشہ سپورٹ کیا ہے مگر آج وہ احسان فراموش ہو گئی ہے اور اپنے محسن کے خلاف ہی باتیں کر رہی ہیں اس میں میں شر م نام کی کوئی چیز نہیں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain