تازہ تر ین

ماں بننے کی خواہش۔۔۔

ممبئی(خصوصی رپورٹ) بالی ووڈ ادکارہ کنگنا رناوت نے شادی کا گرین سگنل دیتے ہوئے ماں بننے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے متنازعہ بیانات اور تنازعات کے باعث شہ سرخیوں میں رہتی ہیں اور گزشتہ دنوں ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کے ساتھ تنازع کی وجہ سے انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے شادی کا سگنل دے دیا ہے اوراپنے انٹر ویو میں ماں بننے کی خواہش کا اظہار کرڈالا ہے۔ اداکارہ کا کہنا تھا مجھے لگتا ہے کہ میں اب مکمل طور پر خود مختار ہوگئی ہوں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain