تازہ تر ین

کومل رضوی فلم میں فواد خان کےساتھ کام کرنے کو تیار

لاہور ( شوبز ڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ میری والدی مجھے کومل کے نام سے پکارتی تھیں لیکن حقیقت میں میرا نام سعدیہ زارا رضوی تھا مگر پہچان مجھے کومل رضوی کے نام سے ملی ، اداکاری اور گلوکاری میں سے میری پہلی ترجیح گلوکاری ہے مگر مجھے اداکاری اور شو کی میزبانی کرنے کا بھی شوق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ شادی کے بعد شوبز کی اداکاراﺅں کی شہرت میں کمی ہو جاتی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ میری شادی کے بعد میرے پرستاروں کا حلقہ مزید بڑھ گیا ہے ۔کومل رضوی نے کہا کہ ٹی وی پر بڑا کام کیا ہے اگر فلم میں کام کرنے کا موقع ملا تو اداکار فواد خان کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain