تازہ تر ین

معروف پاکستانی اداکارہ پر نوٹوں کی بارش …. اٹھانے سے انکار پر سب حیران

لاہور (خصوصی رپورٹ) نامور اسٹےج اداکارہ ندا چودھری پر انکے پر ستار نے ہزاروں روپے کی بارش کر دی ‘ہال کے سےکورٹی گارڈز کی چاندنی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے محفل تھےٹر مےں ندا چودھری کے ڈرامہ ”زلفاں “ مےں پر فارم کر رہی ہے اور گزشتہ روز جب ند ا چودھری ڈرامے کا آخری گا نے کر رہی تھےں تو اسی دوران ہال مےں سے انکے پر ستار نے اٹھ کر ند اچودھری پر نوٹوں کی بارش کر دی جس پر انتظامےہ نے فوری گانا بند کرد ےا اور مذکورہ شخص کو بھی اےسا کر نے سے روک دےا جبکہ ندا چودھری نے ےہ پےسے لےنے سے بھی انکار کر دےا جسکے بعد پر ستار کی جانب سے پھےنکے جانےوالے پےسے ہال کے سےکورٹی گارڈ ز نے لے لےے جس سے انکی مفت مےں چاندنی ہوگئی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain