تازہ تر ین

ہربھجن سنگھ …. سیاست کے اکھاڑے میں اترنے سے پہلے ؟

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ) بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے سے پہلے ہی توبہ کرلی جب کہ انہوں نے اس حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کو رد کردیا ہے۔بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے سے پہلے ہی توبہ کرلی جب کہ انہوں نے اس حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کو رد کردیا ہے۔ ہربھجن نے کہا کہ میرا مستقبل قریب میں سیاست میں آنے کا کوئی بھی ارادہ نہیں ہے اورفی الحال میری توجہ ٹی وی ریالٹی شو ’روڈیز رائزنگ‘ کی تیاریوں پر مرکوز ہے، اس حوالے سے افواہیں پھیلانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔واضح رہے مختلف رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ ہربھجن جلد ہی کانگریس پارٹی جوائن کرنے والے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain