میلبورن ( ویب ڈیسک ) لیگ اسپنر یاسرشاہ کہتے ہیں گلابی گیند سے اتنا باﺅنس نہیں ملا جتنا سرخ گیندسے ملتا ہے۔میلبورن میں میڈیا سے گفتگو میں یاسرشاہ نے کہا کہ امید ہے میلبورن میں باﺅنس بھی ملے گا اور اسپن بھی ہوگی۔پاکستان کے لیگ اسپنر کا کہنا تھا کہ وہ شین وارن سے بھی رہنمائی لیتے ہیں۔