تازہ تر ین

ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی ہمت دکھاناہوگی

لاہور (نیوزایجنسیاں) پاکستانی سپنر سعید اجمل کہتے ہیں کہ برسبین ٹیسٹ کی سپر اننگز سے آسٹریلیا دباو¿ کا شکار ہے۔ ٹیم پاکستان سیریز کے دوسرے امتحان میں بھی ہمت دکھائے۔ دوسری جانب سابق اوپنر شعیب محمد نے بیٹنگ ٹِپس بھی دے دیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں سٹار سپنر سعید اجمل نے کہا کہ برسبین ٹیسٹ کی یادگار اننگز نے کینگروز پر دھاک بٹھا دی ہے۔پاکستانی ٹیم کو سیریز کے دوسرے امتحان میں بھی ہمت دکھاناہوگی۔ قومی کھلاڑیوں کو ایسی ہی قابل اعتماد کارکردگی کو جاری رکھنا ہو گا۔ ماضی کے منجھے ہوئے اوپننگ بیٹسمین شعیب محمد نے اپنی تجربہ کاری شئیر کرتے ہوئے کہا ہ آسٹریلیا میں ذمہ داری سے بیٹنگ کرنا ہو گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain