کنگسٹن( اے این این ) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے وزیراعظم نوازشریف کو سالگرہ کی مبار کبا د دی ۔ ویڈیو پیغام میں انہوں نے پشتو زبان میں بھی وزیراعظم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ” ڈیر ڈیرمبارک شو“۔ انہوں نے وزیراعظم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
