میلبورن (یو این پی ) جیکسن برڈ نے کہا ہے کہ پاکستانی کپتان مصباح الحق کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں قابو کرنے کیلئے کوئی خاص منصوبہ بندی نہیں کی ہے۔ بلاشبہ ان کا ریکارڈ غیر معمولی ہے اور وہ ایک ایسے کھلاڑی ہیں جن کی جانب ہر کوئی دیکھتا ہے تاہم مخالف قائد کو نشانہ بنانا ہمیشہ شاندار رہتا ہے۔