نئی دہلی(نیوزایجنسیاں) بھارتی آل راو¿نڈر عرفان پٹھان نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ’عمران خان‘ رکھ دیا۔بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان نے اپنے نومولود بیٹے کا نام عمران خان رکھ دیا ہے، بچے کی پیدائش 19 دسمبر کو ہوئی تھی، کرکٹنگ فیملی میں آنےوالے نئے مہمان کا نام ان کی فیملی نے تجویز کیا۔، آل راو¿نڈر نے بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ نام ہماری فیملی کے دلوں سے بہت قریب ہے۔