لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ مےر انے کہا ہے کہ مےری والدہ نے مےرے لےے رشتہ دےکھ لےا ہے ‘مےں اےک ہی شادی کروں گی جو انشاءاللہ کامےاب رہےگی ۔مےں اےسے شخص کے ساتھ شادی کر نا چاہتی ہوں جو مےری ہر خواہش کو پورا کر ئے اور مےری ےہ بھی کوشش ہوگی کہ دولہا پاکستان مےں ہی رہتاہو ۔ مےرا نے مزید کہا کہ والدہ نے مےرے لےے اےک رشتہ دےکھا ہے مگر اس کےساتھ شادی ہوگی ےا نہےں ابھی اس بارے مےں کچھ نہےں کہنا چاہتی جو ہو گا سب کے سامنے ہی ہوگا ۔