تازہ تر ین

میلبورن ٹیسٹ, پاکستان بیٹنگ ، رنگ میں بھنگ ڈل گیا

میلبورن(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔میلبرن میں کھیلے جارہے۔ دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے 142 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر اپنی پہلی اننگز کا دوبارہ آغاز کیا تو اظہر علی 66 جب کہ اسد شفیق 6 رنز پر کریز پر موجود تھے۔ دونوں کھلاڑیوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اننگز کو شاندار طریقے سے آگے بڑھایا اور کھانے کے وقفے تک مزید کسی بھی نقصان کے بغیر 232 رنز بنا لیے۔ اس دوران اظہر علی نے اپنے ریکارڈ میں ایک اور سنچری کا اضافہ کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain