تازہ تر ین

گونر سندھ کی تبدیلی, اہم ترین خبر

ٹوکیو(خصوصی رپورٹ)گورنرسندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے ناسازی طبیعت کے باعث ایک بار پھر سندھ میں گورنر کی تبدیلی کے حوالے سے مشاورت جاری ہے جس میں دیگر ناموں کے علاوہ ن لیگ کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان کو گورنر سندھ نامزد کرنے پر بھی غور ہورہا ہے ،جبکہ سرکاری ذرائع اس کی تصدیق یا تردید سے انکار کررہے ہیں، تاہم حتمی فیصلہ میاں نواز شریف موجودہ گورنر سعید الزماں صدیقی کے صحت اور پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملات کو دیکھ کر کریں گے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain