Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات جمعرات تک مؤخر
    • ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب
    • جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ
    • انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 4 زبردست فیچرز متعارف

    By Khabrain Newsدسمبر 16, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واٹس ایپ نے حال ہی میں اپنے ویڈیو کالنگ آپشن میں نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں، جس کا مقصد کالنگ کے تجربے کو صارفین کیلئے آرام دہ اور پیشہ ورانہ طور پر بہتر بنانا ہے۔

    تازہ ترین اپ ڈیٹس ایک تفریحی اور تخلیقی کمیونکیشن کو شامل کرتے ہوئے ویڈیو کال کی فعالیت کو بڑھانے پر مرکوز ہیں جو کہ درج ذیل ہیں

    1) گروپ کال کے شرکا کا انتخاب

    سب سے زیادہ نئی خصوصیات میں سے ایک صارفین کو گروپ ویڈیو کالز شروع کرتے وقت مخصوص شرکا کا انتخاب کرنے کی اجازت دینا ہے جس سے صارف کو اس بات کا زیادہ کنٹرول مل جاتا ہے کہ کال میں کس کو شامل کیا جائے۔

    2) ویڈیو کال کے نئے ایفیکٹس

    واٹس ایپ نے 10 تازہ ویڈیو کال ایفیکٹس متعارف کرائے ہیں جن میں پپی ایئر، انڈر واٹر تھیمز اور کروکے مائیکروفون جیسے آپشنز شامل ہیں۔ یہ ایفیکٹس ویڈیو کال کو مزید پرلطف اور دلکش بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں۔

    3) ڈیسک ٹاپ ورژن اور ہائی ریزولوشن

    واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ڈیسک ٹاپ ورژن کو بھی بہتر بنایا ہے جو کہ اپ ڈیٹ ویڈیو کالنگ کے معیار کو بہتر بناتا ہے، خاص طور پر ہائی ریزولیوشن کالز کے لیے۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ ویڈیو کالنگ پلیٹ فارمز جیسے زوم وغیرہ سے زیادہ مقبول ہورہا ہے۔

    4) لچک اور سہولت

    اس نئی خصوصیات کے ساتھ واٹس ایپ صارفین کی کئی مشکلات کو دور کرسکے گا جو کہ گروپ کالز میں لچک (flexibility) کو بڑھائے گا اور ایک بھرپور، زیادہ ورسٹائل ورچوئل کمیونیکیشن کا تجربہ فراہم کرے گا۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

    طیاروں میں ٹیک آف اور لینڈنگ سے قبل کیبن لائٹس کیوں مدھم کی جاتی ہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

    چین، بھاگنے والی بچی 22 سال بعد اپنے گھر واپس آگئی

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.