سابق پاکستانی کرکٹر اور کوچ عاقب جاوید کی بیٹی عقبہ جاوید رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ شادی کی تقریب میں اہلِ خانہ اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی، جبکہ تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی

