لاہور (خبریں ڈیجیٹل) سابق مایہ ناز بلے باز محمد یوسف نے نوجوان کھلاڑی رضا اللہ کی شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں عاجزی اور سخت محنت کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے
پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران رضا اللہ کے کھیل کو بہترین تفریح قرار دیا۔ محمد یوسف نے نوجوان آل راؤنڈر کو نصیحت کی کہ وہ اپنی فٹنس پر خصوصی توجہ دیں اور صرف ان لوگوں کے مشوروں پر عمل کریں جن جیسا وہ خود مستقبل میں بننا چاہتے ہیں۔
