لاہور (نیوزایجنسیاں) آسٹریلوی اسپورٹس اینکر ملینڈا فیرل نے”دل دل پاکستان“گا کر کرکٹ دیوانوں کے دل جیت لیے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ملینڈا فیرل “دل دل پاکستان” نغمے کی مداح نکلی۔ آسٹریلوی جرنلسٹ کو زینب عباس کا ساتھ خوب بھایا۔ دونوں اسپورٹس اینکرز نے دل دل پاکستان خوب گایا۔