تازہ تر ین

جینیفر لارنس نے کرسمس کی شام ہسپتال میں بیمار بچوں کےساتھ گزاری

لاس اینجلس (شوبزڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ جینیفر لارنس نے کہا کہ کرسمس کی شام ہسپتال میں بیمار بچوں کے ساتھ گزارنے کی بے حد خوشی ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے کرسمس کے دن شام نورٹن ہسپتال جا کر نہ صرف وہاں داخل بچوں کی بیمار پرسی کی بلکہ ان کو کرسمس کے تحائف دے کر ان کی کرسمس کو بھی یادگار بنا دیا،اداکارہ نے حال میں سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ہسپتال کے دورے کے دوران ان بچوں کے ہمراہ لی ہوئی سیلفی بھی جاری کیں اور کہا کہ یہ دن ان کی زندگی کا سب سے اچھا دن گزرا ہے جسے وہ ہمیشہ یاد رکھیں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain