تازہ تر ین

پاکستانی کمانڈونے عالمی مارشل آرٹس میں دھوم مچادی

کراچی (اے پی پی) اسپےشل سےکےورٹی ےونٹ سندھ پولےس (اےس اےس ےو) کے کمانڈو خان سعید آفریدی نے تھائی لےنڈ انٹرنیشنل مارشل آرٹس ٹورنامنٹ میں بھارت اور امریکہ کے کھلاڑےوں کو شکست دے کر دو طلائی تمغے اپنے نام کئے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے عالمی نمبر ایک کھلاڑی ہونے کا اعزار حاصل کر لےا۔ اسپےشل سےکےورٹی ےونٹ سندھ پولےس کے کمانڈو خان سعےدآفرےدی نے تھائی لےنڈ مےں منعقد ہونے والے بےن الاقوامی مارشل آرٹس ٹورنامنٹ مےں حصہ لےا اوراعلیٰ مارشل آرٹس کی مہارت اور بہتر جسمانی طاقت کا مظاہر ہ کرتے ہوئے بھارت کے کھلاڑی شبہان اور امرےکا کے کھلاڑی جےکب وےلش کو بری طرح شکست دی۔کمانڈو خان سعےد آفرےدی کو 2013 مےں براہ راست اسپےشل سےکےورٹی ےونٹ مےں بھرتی کیا گےا اور انہوں نے تمام ضروری کورسز کامےابی سے مکمل کیے۔کمانڈنٹ مقصود احمد نے کمانڈوخان سعےد آفرےدی کو اپنے حرےفوں کو شکست دے کر دو گولڈ مےڈلز جےتنے پر دل کی گہرائےوں سے مبارکباد پےش کی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ پولےس کے کمانڈو نے ثابت کےا ہے کہ وہ مارشل آرٹس مےں پےشہ وارانہ مہارت رکھتے ہےں اور ان کی کامےابی پر پاکستان کے عوام کو فخر ہے۔ پوری دنےا سے مارشل آرٹس کے کھلاڑےوں کی بڑی تعدا د نے تھائی لےنڈ مےں منعقد ہونے والے بےن الاقوامی مارشل آرٹس ٹورنامنٹ مےں شرکت کی ۔اسپےشل سےکےورٹی ےونٹ کھےلوں کوفروغ دےنے اور کمانڈوز کو صحت مندانہ سرگرمےوں مےں حصہ لےنے کی جانب راغب کرنے کے لیے کھےلوں کی ٹےموں کی تشکےل پر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain