میلبورن(نیوزایجنسیاں) یاسر شاہ آسٹریلیا میں کسی ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز دینے والے باﺅلرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔ اسپنر نے میلبورن ٹیسٹ میں 41 اوورز میں 207 رنز دئیے، لنکن اسپنر مرلی دھرن کو پرتھ ٹیسٹ 1995 میں 224 رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی تھی۔