تازہ تر ین

اہم بھارتی اداکارہ کی پاکستان انٹری

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی انتہائی معروف اداکارہ اور مہیش بھٹ کی بیٹی پوجا بٹ واہگہ بارڈر کے راستے مختصر نجی دورے پر پاکستان کیلئے لاہور پہنچ گئی ہے ، نجی چینل کے مطابق پوجا بھٹ جنون گروپ کے معروف گلوکار علی عظمت کی دعوت پر نجی دورے پر پاکستان آئی ہیں، وہ اپنے دورے کے دوران شوبز شخصیات سے ملاقات کرینگی، اور لاہور کے تاریخی اور تفریحی مقامات کی سیر بھی کرینگی، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پوجا بھٹ نیو ایئر لاہور میں منائیں گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain