تازہ تر ین

اب سفارش نہیں ٹیلنٹ اور معیار کو ترجیح دی جاتی ہے

لاہور (شوبز ڈیسک) لالی وڈ ،ٹی وی اور اسٹیج کی معروف میگھا نے کہا ہے کہ ہرکام میں کا میابی کیلئے محنت اور اپنی منزل پانے لینے کی جستجو کا ہونا ضروری ہے‘اب سفارش کا زمانہ نہیں ہر میدان میں ٹیلنٹ اور معیاری کام کو ترجیح دی جاتی ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھا نے کہا کہ اب تک میں نے شوبز انڈسڑی میں جتنا بھی کام کیا ہے میں اس بارے پنی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں شوبز انڈسڑی میں جو ٹیلنٹ موجود ہے دنیا میں اسکی کسی اور ملک میں مثال نہیں ملتی صرف پاکستانی شوبز انڈسڑی میں نئے آنیوالوں کو موقع دینے کی ضرورت ہے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain