اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) تھائی لینڈ کے آرمی چیف جنرل چلر مچانے نے کہا ہے کہ ماضی میں جوکچھ ہوا اُس ے سبق سیکھتے ہوئے آئندہ مارشل لاءلگانے سے توبہ کر لی ہے ۔ تصدیق کرتا ہوں کہ اپنی ذات کی حد تک ایسا نہیں کرونگا ۔
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2017/01/thai-army-chief.jpg)