ساؤ پاؤلو(ویب ڈیسک) برازیلین کلب چیپکونس کی ٹیم 21 جنوری کو دوستانہ میچ کھیلے گی۔فضائی حادثے میں پلیئرز کی ہلاکت کے بعد یہ کلب کی پہلی پرفارمنس ہوگی، ٹیم کی ازسرنو تعمیر کیلیے کوشاں چیپکونس دوستانہ مقابلے میں پالمریز کلب کی میزبانی کرے گی۔