تازہ تر ین

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا, اہم ترین رہنماءالگ ہوگئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے عہدے سے استعفی دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی اپنی ہی پارٹی کے جانبدارانہ رویے کے باعث فوکل پرسن برائے میگا پراجیکٹ کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت یوسفزئی ترقیاتی کاموں میں پشاور کو نظر انداز کرنے پر خیبر پختونخوا میں اپنی ہی پارٹی تحریک انصاف کی حکومت سے نالاں تھے۔ وہ تحریک انصاف کی ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں اور وزیر صحت کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain