اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈی جی ایم پی ٹی سی ایل نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور پنجاب گورنمنٹ کی خصوصی دلچسپی کیوجہ سے ملتان کے چوک گھنٹہ سے لوہاری گیٹ تک فری وائی فائی سروس شروع کر دی ہے ۔دووسرے مرحلے میں اس سروس کا دائرہ مزید شہروں تک برھا یا جائیگا ۔