روم(ویب ڈیسک) اٹلی میں گزشتہ روز کے زلزلوں کے بعد ہوٹل پر برفانی تودہ گرگیا جس کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں´۔متعدد سیاحوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ خراب موسم کے باعث کارروائیوں میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2017/01/itlay-3.jpg)