واشنگٹن(سپیشل رپورٹر سے) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، جس کے یے انہیں صرف 35 لفظ ادا کرنا پڑے۔ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکا کے 45ویں صدربن جائیں گے جب کہ اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی ان کو دنیا کی طاقتورترین ریاست کے تمام تراختیارات مل جائیں گے لیکن سب سے دلچسپ بات امریکی صدر کے حلف اٹھانے کی تقریب ہوگی جس میں صرف 35 لفظ ادا کرنے پر وہ صدرکا عہدہ سنبھال لیں گے۔