لاہور (ویب ڈیسک ) حکومت کی ہدایت پر ایک خفیہ ایجنسی نے افواج پاکستان کے سابق سربراہان ، سابق جرنیلوں اور بیوروکریٹس کے اثاثہ جات ، کاروبار کی تحقیقات کا عمل شروع کر دیا ہے ۔ سرکاری زمینوں ، ایف بی آر ، ایکسائز اور متعلقہ اداروں سے ریکارڈ حاصل کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ پانامہ کیس فیصلے سے قبل سابق اعلیٰ فوجی افسران کی جائیدادوں کے علاوہ ان کے دوستوں ، عزیز و اقارب کے نام بھی اندرون و بیرون ممالک کاروبار اور جائیدادوں کی غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کی مدد سے چھان بین کر کے ریکارڈ حاصل کرے ۔
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2016/11/army-4.jpg)