لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور میں پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود شہریوں نے منی بسنت منائی شہر اور گردونواح کے علاوہ پوش ایریاز میں بھی خونی کھیل جاری رہا ۔ بتایا گیا پے کہ حکومتی شخصیات کی جانب سے نجی محفلوں بسنت کی مشروط اجازت ملنے کے اعلان کے بعد شہریوں نے پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں خفیہ طریقے سے حاصل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا تھا ۔
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2017/01/basnat.jpg)