تازہ تر ین

منی ٹریل ثابت ….کیس ختم ….تہلکہ خیز خبر

شریف خاندان کی جانب سے جدہ سٹیل ملز کی فروخت کا ریکارڈ اور قطری شہزادے کا ایک اور خط سپریم کورٹ میں پیش کرنے کے بعد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں ایک بار پھر مخالفین پر کرارا وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے منی ٹریل ثابت کر دی ہے اور اب مخالفین کا کیس زمین بوس ہو گیا ہے۔

اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain