تازہ تر ین

اظہرعلی پر ایک اور پابندی لگنے کا امکان

ایڈیلیڈ(آئی این پی)پاکستانی ون ڈے کپتان اظہرعلی کے سر پر اب ایک میچ کی پابندی کا خطرہ بھی منڈلانے لگاہے ۔ پانچویں ون ڈے میچ میں مقررہ وقت میں پچاس اوورز پورے کرنے میں ناکام رہی۔ٹیم نے پچاس اوورزپھینکنے کیلئے چارگھنٹے لئے جو مقررکردہ وقت سے30منٹ زائد ہیں۔اگر اس تاخیر کا مکمل طورپر ذمہ داراظہرعلی کو ٹھہرایاگیا تواس پر اگلے ون ڈے کی پابندی عائد ہوسکتی ہے تاہم اس کا اس سیریزپرکوئی اثرنہیں پڑے گا کیونکہ اس میچ کے دورہ آسٹریلیابھی اختتام پذیر ہوجائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain