تازہ تر ین

اونچاترین کیچ پکڑنے کااعزازناصرحسین کے نام

لندن(نیوزایجنسیاں)انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے دنیا کا سب سے اونچا کیچ پکڑ کر گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام شامل کر لیا ہے۔گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ریکارڈ بنتے رہتے ہیں۔ اپنے انوکھے ریکارڈز کی وجہ سے گنز کو بہت پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا اور پڑھا جاتا ہے۔ اس ریکارڈ کو حاصل کرنے کا سہرا ناصر حسین کے سر رہا، جنہوں نے 150 فٹ اونچے ڈرون سے پھینکی جانے والی گیند کو باآسانی پکڑ کر یہ ریکارڈ بنایا۔اس موقع پر گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل ایڈم براو¿ن نے دنیا کا سب سے اونچا کیچ پکڑنے پر ناصر حسین کو مبارکباد دی اور انتظامیہ کی جانب سے انھیں سرٹیفکیٹ پیش کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain