لاہور ( ویب ڈیسک ) سول سیکرٹریٹ ملازمین کیلئے 7 ہزار یوٹیلٹی الاﺅنس کی بھی تجویز زیر غور ہے ۔ ذرائع کیمطابق چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کی تنخواہ اڑھائی لاکھ سے بڑھ کر 5 لاکھ 10 ہزار ہو گئی ہے ۔ اسی طرح سول سیکرٹریٹ گریڈ ایک تا 3 ہزار ، گریڈ 14 تا 4 ہزار اور سٹینو گرافر کو 7 ہزار دیئے جائیں گے
![](https://dailykhabrain.com.pk/wp-content/uploads/2017/02/govd-employ.jpg)