تازہ تر ین

لنکن کپتان آسٹریلیا کیخلاف ٹی20سیریزسے آﺅٹ

کولمبو(نیوزایجنسیاں) سری لنکن کپتان انجیلو میتھیوز ٹخنے کی انجری سے دوچار ہونے پر آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 میچز سے باہر ہوگئے۔سری لنکا کے کپتان انجیلو میتھیوز ٹخنے کی تکلیف کے باعث آسٹریلیا کے ٹوئنٹی 20 ٹور سے بھی باہر ہوگئے ہیں۔، وہ جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹوئنٹی 20 میں میچ وننگ پرفارمنس پیش کرنے کے دوران اس تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے جس کے بعد سے وہ ٹیم سے باہر ہیں۔، اس وقت بھی ان کے بغیر ہی ٹیم جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز کھیل رہی جس میں اسے مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، تین ٹوئنٹی 20 میچز کی سیریز رواں ماہ ہی شیڈول ہے، جس کیلیے میتھیوز کی جگہ قائم قام کپتان کا اعلان منگل کو کیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain