اہم خبریں, پاکستان پاکستان کا بڑا شہر زلزلہ سے لرزاُٹھا February 7, 2017 Daily Khabrain سوات(ویب ڈیسک)شہر اور گردونواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے ریکٹر سکیل پر شدت 4.1ریکارڈ کی گئی ہے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔