تازہ تر ین

قومی ویمنزٹیم پہلامیچ ہی ہارگئی

کولمبو(نیوزایجنسیاں) ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر کے پہلے ہی میچ میں قومی ٹیم کو شکست ہو گئی۔ جنوبی افریقی خواتین 63 رنز سے فاتح رہیں۔ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پاکستان کو 259 رنز کا ہدف دیا، ناشرہ سندھو نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جویریہ خان دو، عالیہ ریاض ایک کھلاڑی آو¿ٹ کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ جواب میں قومی ویمن ٹیم کو چھبیس رنز کا آغاز ملا۔ سست بلے بازی کے باعث ثناء میر الیون مقررہ پچاس اوور میں چھ وکٹ پر صرف ایک سو پچانوے رنز بنا سکیں۔ نین عابدی کے باسٹھ رنز بھی ٹیم کو تریسٹھ رنز کی شکست سے نہ بچا سکے۔ قومی ٹیم اپنا دوسرا میچ آج بنگلا دیش سے کھیلے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain