بونیر(ویب ڈیسک) بونیر کے علاقے خائستہ بابا میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 2 افراد جاں بحق جب کہ خاتون زخمی ہوگئی، پولیس کے مطابق دونوں جاں بحق ہونے والے افراد بھائی ہیں اور زخمی خاتون بہن ہے جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔