تازہ تر ین

کھلاڑیوں کو ملک کی عزت و وقار کو مدنظر رکھنا چاہیے تھا

دبئی (بی این پی ) مصباح الحق بھی حیران ہیں جن کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے بارے میں کبھی ایسا سوچا نہیں تھا جو انہوں نے کردیا ۔انہوں نے کہا کھلاڑیوں سے کروڑوں پاکستانیوں کی امنگیں اور جذباتی وابستگی ہوتی ہے جسے کسی صورت فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ،انہوں نے کہا اس واقعے سے پی ایس ایل اور پاکستانی کرکٹ کو کتنا نقصان ہوا یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گالیکن اس سے چند کھلاڑیوں نے اپنا مستقبل ضرور تباہ کرلیا ہے ، ریٹائرمنٹ کے حوالے سے مصباح الحق نے کہا میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میں پی ایس ایل میں اپنی فٹنس اور فارم کا جائزہ لینے کے بعد ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کوئی فیصلہ کروں گا اور اس میں ابھی 20دن باقی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain