تازہ تر ین

ویمنز ورلڈ کپ ، پاکستان اور سکاٹ لینڈ کا میچ آج ہوگا

کولمبو (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان میچ (آج) پیر کو پی سارا اوول، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے مقابلے سری لنکا میں جاری ہیں، ایونٹ میں (آج) پیر کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ پہلے میچ میں گروپ اے کی ٹیمیں زمبابوے اور بھارت مدمقابل ہوں گی، اسی گروپ کا دوسرا میچ سری لنکا اور تھائی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور پاپوا نیو گنی کے مابین میچ ہوگا جبکہ اسی گروپ میں پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain