تازہ تر ین

امریکی ریاست کو بڑے خطرے کا اندیشہ 50سالہ تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بم دھماکوں کے حوالے سے دنیا کا سب سے خطرناک ملک بھارت ہے،جہاں گزشتہ سال 337 دھماکے ہوئے،بھارتی اخبار کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ دھماکے عراق ، افغانستان یا شام میں نہیں بلکہ بھارت میں ہوتے ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق بم دھماکوں کے حوالے سے دنیا کا سب سے خطرناک ملک بھارت ہے، جہاں گزشتہ سال 337 دھماکے ہوئے۔ان دھماکوں سے بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں چھتیس گڑھ ، کیرالا، تامل ناڈو، اڑیسا اور جھاڑکھنڈ سب سے زیادہ متاثر ہوئیں ۔گزشتہ سال عراق میں 170 ، پاکستان میں 208 جبکہ افغانستان میں 121 بم دھماکے ہوئے جبکہ بھارت میں 337ہوئے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain