اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاک چین مشترکہ تعاون سے تیار ہونیوالے جے ایف17 تھنڈر طیاروں بارے سب سے اہم خبر ۔برآمدی آرڈرز پاکستان کو ملنا شروع ہو گئے ۔ پاک فضائیہ کے ماہر ترین انجینئروں نے ان طیاروں میں بڑی تبدیلیاں پیدا کر کے نا قابل تسخیر بنا دیا ۔ اس وقت بلاک ون اور ٹو کے 70 سے زائد طیارے ہمارے پاس ہیں جبکہ اب بلاک تھری پر بھی کافی حد تک کام مکمل ہو چکا ہے ۔ جسکی وجہ سے یہ دنیا کے سب سے خطرناک ترین طیارے بن جائینگے ۔ ان میں فضاءپر ہی ری فیولنگ ، ڈیٹا لنک ، لمبی اُڑان ، توسیع الیکٹرانک وار فئیر کیساتھ دشمن پر کاری ضرب لگانیکی مکمل صلاحیت ہے ۔