لاہور(سپورٹس ڈیسک ) سپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں اینٹی کرپشن یونٹ نے ناصر جمشید کے خلاف تحقیقات تیز کردیں شرجیل خان اور خالد لطیف سے تحقیقات میں مزید شواہد سامنے آئے ہیں جبکہ ناصر جمشید سارے معاملے میں مرکزی کردار ادا کر رہے تھے، اینٹی کرپشن یونٹ کا ناصر جمشید کو تحقیقات کےلئے طلب کرنے پر غور جاری ہے۔