شارجہ ( ویب ڈیسک )پی ایس فائنل بارے اہم ترین خبر نے سب کو حیران کر دیا ،فیصلہ پی ایس ایل فرنچائز کے مالکان اور حکام کی موجودگی میں دبئی میں ہوا ،اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ غیر ملکی کھلاڑی شرکت کریں یا نہ کریں فائنل لاہور میں ہی ہو گا ۔