تازہ تر ین

جاوید آفریدی کا پوری ٹیم کیلئے بڑا اعلان، جان کر آپ بھی رشک کرنے پر مجبور ہو جائینگے

لاہور ( ویب ڈیسک ) سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے جیت کی خوشی میں پوری ٹیم کو شکرانے کے طور پر عمرہ کرانے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز جاوید آفریدی نے سیمی کے سرمنڈوانے کے دعوے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا دراصل میں نے ٹیم کی جیت کی صورت میں عمرہ کر کے گنجا ہونے کا ذکر کیا تھا جس پر سیمی کو صرف شیو والی بات سمجھ آئی اور انہوں نے وعدہ کر لیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain